بجلی کی تاریں گرنے سے3بچے جھلس کر زخمی

بجلی کی تاریں گرنے سے3بچے جھلس کر زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ٹھوکر کے علاقہ نیازبیگ گاؤں میں واقعہ ڈیرے پر بجلی کی تاریں ٹوٹ کر گر گئیں. تاریں گرنے سے دو بچیاں اور ایک بچہ بری طرح جھلس گئے۔ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کی، ریسکیو کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاروں کے گرنے سے 12سالہ عائشہ، 10 سالہ افشا اور 11سالہ علی شدید زخمی ہویے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -