گجرات، اشتہاری مجرم گرفتار

گجرات، اشتہاری مجرم گرفتار

  

گجرات (بیورورپورٹ) ڈی پی او گجرات توصیف حیدر کی خصوصی ہدایت پر اور ڈی ایس پی صدر سرکل سعید احمد کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کڑیانوالہ ایس آئی راجہ احسان اللہ اور ان کی ٹیم نے آپریشن کرکے قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ظفر اقبال عرف جاویدقوم انصاری سکنہ جلالپور جٹاں کو گرفتار کرلیااشتہاری ظفر اقبال نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ جیندڑ شریف کے رہائشی منیب حسن کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور روپوش ہو گیا تھا جبکہ ہمراہی ملزمان نذر حسین اور خرم شہزاد وغیرہ کو تھانہ کڑیانوالہ پولیس نے پہلے ہی گرفتار کر کے جیل بجھوا دیا۔

مزید :

علاقائی -