ڈسکہ:پولیس نے ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار کرلیا

ڈسکہ:پولیس نے ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار کرلیا

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)تھانہ بمبانوالہ پولیس کو اطلاع ملی کہ گوجرہ کے قریب ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان نعمان،علی رضا اور بابر علی واردات کی نیت سے چھپے ہو ئے ہیں بمبانوالہ پولیس نے چھاپہ مارکر دو ملزمان علی رضااور بابر علی کو گرفتار کر کے دوپسٹل برآمد لئے جبکہ ایک ملزم نعمان فرار ہو گیا۔تھانہ بمبانوالہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -