قصور، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے

  قصور، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے

  

قصور (بیورورپورٹ)چونیاں حبیب آباد پتوکی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد اعظم اور محمد مظفر اپنے گھر کی جانب جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹریکٹر کے ڈرائیور نے انہیں ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ وہ دونوں جاں بحق ہوگئے بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق نواحی گاؤں موضع کھریپڑ شریف سے ہے پولیس نے ضابطے کی کارروائی کرلی ہے۔

مزید :

علاقائی -