رستم، واپڈا اہلکار پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    رستم، واپڈا اہلکار پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

رستم(نمائندہ پاکستان) واپڈا اہلکار پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔ واقعات کے مطابق بیکڑوکلے رستم کے رہائشی واپڈا ملازم ایل ایم ون ریاض خان ولد خواص خان سب ڈویژن واپڈا رستم کے علاقہ مارغانو شاہ جالکی میں پول پر چڑھ کر بجلی کی تاروں کی مرمت کر رہا تھا کہ اسی دوران اسے بجلی کا زوردارجھٹکا لگا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -