جے یو آئی لکی مروت کے وفد کا قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

جے یو آئی لکی مروت کے وفد کا قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی)جے یوآئی ضلعی لکی مروت کے ایک وفد نے گزشتہ روزجمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی وفد میں چیف آف تختی خیل ملک شمس اللہ خان ایڈووکیٹ، جییوآئی ضلع لکی مروت کے رہنما انجنیئر امیر نواز مروت، جییوآئی کے صوبائی شوری رکن مولانا مفتی ضیاء اللہ، سابق ضلع کونسل کے رکن فواد خان اور ملک صبور گل شامل تھے ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورلکی مروت میں جے یوآئی کی فعال اورمقبولیت پرزوردیاجے یوآئی کے امیرمولانافضل الرحمن نے وفدکوبتایاکہ موجودہ حکومت کے ناقص پالیسیوں کی وجہ سے مکمل طور پر ناکام ہو ہوچکی ہے اورعوام مختلف کے مسائل کا سامناہے اس صورتحال میں جے یوآئی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔