صوبیدار میجر (ر) شیر اسلم خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

  صوبیدار میجر (ر) شیر اسلم خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) اے این پی کے ضلع صوابی کے رہنما اور یو سی مانیری بالا کے سابق صدر صوبیدار میجر (ر) شیر اسلم خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں بدھ کے روز آبائی قبر ستان مانیری بالا میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم این وائی او صوابی کے سینئر نائب صدراسد نواز خان یوسفزئی، طارق نواز خان، فیصل نواز خان، خالد نواز خان، شاہد نواز خان کے والد جب کہ پی ٹی وی کے شیر غواث خان کے بھائی تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعہ مانیری بالا میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -