پیش امام مولانا محمد عثمان انتقال کر گئے

پیش امام مولانا محمد عثمان انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی گندف کے امیر اور پیش امام مولانا محمد عثمان انتقال کر گئے۔ انہیں بدھ کے روز موضع گندف میں سپرد خاک کر دیا گیا جب کہ رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -