کوہاٹ کے معروف وکیل ابرار عالم خٹک کو کوہاٹ بار ایسوسی ایشن میں بطور نائب صدر منتخب

    کوہاٹ کے معروف وکیل ابرار عالم خٹک کو کوہاٹ بار ایسوسی ایشن میں بطور نائب ...

  

کوہاٹ(بیورورپورٹ)کوہاٹ کے معروف وکیل ابرار عالم خٹک کو کوہاٹ بار ایسوسی ایشن میں بطور نائب صدر منتخب کر لیا گیا ہے اس موقع پر انہوں نے اپنے بیان میں بار صدر و ممبران کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے انہوں نائب صدر چنا انہوں نے یقین دلایا کہ بار کی ترقی اور ممبران کے مسائل کے حل کے لیے وہ ہرممکن اپنے وسائل بروے کار لائینگے۔ انہوں نے بار صدر جاوید پجی کی قیاد ت پر اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -