سرائے نورنگ میں تیز بارش،گرمی کی شدت میں کمی

سرائے نورنگ میں تیز بارش،گرمی کی شدت میں کمی

  

سرائے نورنگ (نمائندہ خصوصی)ضلع لکی مروت میں گزشتہ روز اکثرمقامات پر تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیاجب کہ بعض مقامات پر بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیابارش سے کھڑی فصلوں کو دم مل گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئی ایک عرصے سے دیگراضلاع کی طرح یہاں ضلع لکی مروت میں بارش نہیں ہوئی تھی جس کی وجہ سے شدید گرمی اور دھوپ نے شہر یوں کو گھروں تک محدود کردیا تھا جب کہ دوسری طرف واپڈا کی من مانیوں نے شہر یوں کو مشکلات میں مزید اضافہ کردیا جس کے لئے شہریوں نے بار ان رخمت کے لئے دعا ئیں مانگنا شروع کردیں جو گزشتہ روز قدرت رخمت میں آگئے بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیااورشہریوں کے چہروں پر مسکراہٹ نظرگئے جبکہ بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا اسی طرح کھڑی فصلوں میں جان آگئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -