ڈاکٹر نذیر اکبر انتقال کرگئے

ڈاکٹر نذیر اکبر انتقال کرگئے

  

پشاور(پ ر) جماعت اشاعت توحید وسنت ضلع پشاور کے سینئر رہنماء شیخ القرآن مولانا محمد طاہر پنج پیری ؒ کے شاگرد خاص ڈاکٹر نذیر اکبر گزشتہ روز بروز منگل کو انتقال کرگئے تھے ان کی رسم قل آج بروز جمعرات دن 11بجے ان کی رہائش گاہ توحید آباد نزد سیفن ککہ ولہ کوہاٹ روڈ میں اداکی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -