محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ پرنسپل محمد قریش انتقال کر گئے

محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ پرنسپل محمد قریش انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ پرنسپل محمد قریش انتقال کر گئے۔ انہیں گذشتہ روز آبائی گاؤں اتلہ گدون میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عالمگیر قریشی، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کامران قریشی، چارٹرڈ اکاونٹنٹ نوید قریشی اور مفتی حافظ طفیل قریشی کے والد تھے۔ ان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -