پبی،نشئی بیٹے نے ماں کو قتل اور باپ کو زخمی کردیا

پبی،نشئی بیٹے نے ماں کو قتل اور باپ کو زخمی کردیا

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی کے علاقہ خد ریزی میں نشے کے عادی بیٹے نے چھری سے پے در پے وار کر کے ماں کو قتل اور باپ کو شد ید زخمی کر دیا ملزم موقع سے فرار ہو گیا تفصیلات کے مطابق زردعلی سا کن خد ریزی نے زخمی خا لت میں پبی پو لیس کو رپورٹ کرا تے ہو ئے کہا کہ میں گھر میں اپنی اہلیہ اور دیگر بیٹوں کے ساتھ گھر میں بیٹھا تھا کہ دوران میرا بیٹا تیمور جو آئس نشے کا عادی ہے اس سے ان کی بیوی مکے چلی گئی ہے اپنی مان پر چھری سے پے در پے وار کئے اور پھر مجھ پر حملہ کیا اور مجھے بھی چھری سے مارا جس سے میری اہلیہ اور ان کی والدہ مو قع پر جان بحق ہو ئی اور میں شد ید زخمی ہوا اور گھر سے فرار ہو گیا پبی پو لیس نے تیمور کے خلاف مقد مہ درج کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -