پبی،ایس او پیز کیخلاف ورزی پر متعدد گرفتار،2 دکانیں سیل

پبی،ایس او پیز کیخلاف ورزی پر متعدد گرفتار،2 دکانیں سیل

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی خان کی ہدایت پرروزانہ کی بنیاد پر کرونا وائرس کے پیش نظر صوبائی حکومت کی جانب سے ماسک لازمی پہنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے اور گرافروشوں کے خلاف کاروائیاں ن کئی افراد کو بغیر ماسک اور ایس او پیز پر عمل درامد نہ کرنے پر متعدد گرفتار کیا اور 02 دکانوں کو سیل کر دیاڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ حاجرہ سمیع کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر, اور فیس ماسک کے پہنے کو لازمی قرار دینے کے حوالے سے اضاء خیل اور ملحقہ کے مختلیف دکانوں, ہوٹلوں میں چیکینگ کیاس دوران کئی افراد کو بغیر ماسک اور ایس او پیز پر عمل درامد نہ کرنے پر متعدد گرفتار کیا اور 02 دکانوں کو سیل کر دیاجبکہ گرفروشی کرے پر مجموعی طور پر 10 افراد کو جرمانہ کیا اور جیل بھیجا۔ کئی کو وارنگز جاری ککئیاسی طری جی ٹی روڈ پر واقع کئی پٹرول پمپس چیک کئیں۔ گیج چیک کیا اور کئی کو خلاف ورزی کرنے پر ورانینگز جاری کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -