راجن پور کیلئے متعدد منصوبے منظور، نصراللہ دریشک، علی رضا دریشک حسنین بہادر کی کوششیں لائق تحسین ہیں، طارق خان گوپانگ

      راجن پور کیلئے متعدد منصوبے منظور، نصراللہ دریشک، علی رضا دریشک حسنین ...

  

ر اجن پور(نا مہ نگار) سر دار علی رضا خان در یشک نے وزیر اعلی پنجا ب سے خصو صی ملا قاتیں کر کے را جن پور کیلئے بے شمار بڑے تر قیا تی منصو بے منظور کروائے ہیں اور مو جو دہ حکومت عوام کے اعتما د پر پورا اترے گی اور وزیر اعظم(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

عمرا ن خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار ملک کی معیشت کو بہتر بنا نے کیلئے پرعزم ہیں اور غریبو ں، مزدورو ں کے حالا ت بد لنے کی بھر پور کو شش کر رہیے ہیں اور ملک کے دور دراز اور پسما ندہ علا قوں کی تر قی اور لو گو ں کو بہتر سہو لیات کی فرا ہمی پر خصوصی تو جہ دے رہے ہیں اور سردار نصراللہ خان در یشک کی ذاتی دلچسپی اور کو ششو ں سے را جن پور کی پسما ند گی کو دور کیا جا ئیگا اور عوام سے کیے گئے تما م وعدے پورے کیے جا ئیں گے اور انڈ س ہا ئی وے را جن پو ر ون وے رو ڈ کی منظوری خو ش آئندہ ہے اور ایم این اے سر دارنصراللہ خان در یشک کی ذاتی د لچسپی اور خصوصی کاشوں سے ضلع را جن پور میں خو شحالی کے بڑ ے منصو بو ں پر کا م جلد شروع ہو گا اور در یشک گروپ نے اپنے ہر دور می عوام کی بے لو ث خد مت کی ہے اور موجو دہ پی ٹی آئی کے دور میں علا قائی مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کیے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہا ر پی ٹی آئی رہنما و سا بق چیئر مین سر دار محمد طا رق خان گو پا نگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہایم این اے سر دار نصراللہ خان در یشک اور ان کے صا حبزادے صو با ئی وزیر سر دار حسنین بہا در خان در یشک اور سردار علی رضا خان در یشک را جن پور کی تر قی کیلئے دن رات کو شا ں ہیں اور انہو ں نے اپنے ہر دور میں علا قے میں بلا تفر یق تر قیا تی کا مو ں کے جا ل بچھا ئے ہیں اور پی ٹی آئی کے مو جو دہ دور میں میگا پرو جیکٹس لا نے کیلئے بھر پورکو شش کر رہے ہیں اور سو ئی گیس اور یو نیورسٹی کا عوام کو جلد تحفہ دیں گے اور سر دار نصراللہ خان در یشک گروپ شرافت اور خد مت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے اور عوام کیلئے ان کی خد ما ت مثالی اور قابل تحسین ہیں۔

گوپانگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -