دل دل پاکستان کے خالق شاعر ادیب نثارناسک کی کل پہلی برسی

  دل دل پاکستان کے خالق شاعر ادیب نثارناسک کی کل پہلی برسی

  

ملتان (اے پی پی)معروف ملی نغمے ”دل دل پاکستان“ کے خالق،شاعر اور ادیب نثار ناسک کی پہلی برسی کل جمعرات 2جولائی کو منائی جارہی ہے۔دل دل پاکستان کو (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

پاکستان کادوسرا قومی ترانہ بھی کہا جاتا ہے۔یہ گیت جنید جمشید نے اپنی آواز میں گا کر امر کردیا۔نثار ناسک اردو، پنجابی کے شاعر اور لکھاری تھے۔ ان کی معروف کتابوں میں ”چھوٹی سمت کا مسافر“ اور ”دل دل پاکستان“ کا قابل ذکر ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویڑن نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا تھا۔وہ دوجولائی کو حرکت قلب بند ہوجانے سے راولپنڈی میں انتقال کرگئے تھے۔

برسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -