دریائے سندھ،نوجوان ڈو ب کرجاں بحق

  دریائے سندھ،نوجوان ڈو ب کرجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر):دریائے سندھ رند اڈا بیٹ بیت والا کے قریب بستی فاروق چوک کے قریب نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا تفصیلات کے مطابق (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
دریائے سندھ موضع رند اڈا بیٹ بیت والا کے قریب فاروق آباد کے مقام پر 50 سالہ ایک شخص غلام حسین ولد علی محمد نہاتے ہوئے تیز لہروں کی زد میں آ کر ڈوب گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے اور تین گھنٹے کے آپریشن کے بعد نعش تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دی۔
دریائے سندھ