سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش، نوجوان گرفتار

  سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش، نوجوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار) پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیل کے مطابق مظفر آباد پولیس نے(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
فیس بک پر نواب کے نام سے بنی ہوئی آئی ڈی پر نوجوان نے اپنی تصویر جس میں رائفل اٹھا رکھی ہے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی،مخبر کی اطلاع پر علی والہ سے ملزم محمد شفقت کو گرفتار کرکے قبضے سے رائفل تین گولیاں برآمد کرلی،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
اسلحہ