افغانستان کی شہریت، منشیات کیس میں گرفتار ملزم کیخلاف ایک اورمقدمہ
ملتان ( وقا ئع نگار)پولیس نے منشیات کے کیس میں پابند سلاسل ملزم کی شہریت افغانستان کی ثابت ہونے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیل کے مطابق دولت گیٹ پولیس نے منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم احسان اللہ کو تفتیش کے دوران انکشاف پر معلوم ہوا کہ ملزم افغانی شہری ہے جو چھپ چھپاکر کوئٹہ میں آیا ہوا تھا،جس کے خلاف لوہاری گیٹ پولیس نے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے اور اپنی پہنچان چھپانے کے الزام (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)
میں ایک مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
منشیات