محکمہ صحت: غیر حاضری پرڈاکٹر سمیت 8ملازمین کو شوکاز نوٹس

  محکمہ صحت: غیر حاضری پرڈاکٹر سمیت 8ملازمین کو شوکاز نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار ) محکمہ صحت حکام ملتان نے غیرحاضری و دیگر وجوھات کی بناء پر ڈاکٹر سمیت 8 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔اور تحریری وضاحت طلب کر لی ہے۔ڈاکٹر طارق،ڈسپنسر خلیل،لیڈی (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
ہیلتھ وزیٹرز صائمہ اعجاز،ماریہ شوکت،صوبیہ،آیا مسرت،سیکورٹی گارڈز ارشاد،جعفر،بلال کو شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔
نوٹس