ڈاکٹرز،سٹاف کو ہیلتھ کونسلز کابجٹ استعمال کرنیکاحکم

ڈاکٹرز،سٹاف کو ہیلتھ کونسلز کابجٹ استعمال کرنیکاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ملتان ڈاکٹر ارشد ملک نے ڈاکٹروں و سٹاف کو حاضری یقینی بنانے،تصاویر واٹس ایپ کرنے،ہیلتھ کونسلز کا بجٹ استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔انہوں نے احکامات جاری کئے ہیں (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
کہ انچارجز ادویات کی دستیابی،صفائی یقینی بنائیں۔ڈسٹرکٹ و ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز سٹاف کی حاضری کی ای مانیٹرنگ کریں۔