تحریک انصاف جھوٹ، فریب پروپیگنڈے کا دوسرانام، اویس لغاری

تحریک انصاف جھوٹ، فریب پروپیگنڈے کا دوسرانام، اویس لغاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری ایم پی اے سردار اویس احمد خان لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام سیکرٹریٹ کو مسترد کرتے ہیں مزید انہوں نے کہا کہ جنوبی (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
پنجاب محاذ کا چئیرمن چینی اسکینڈل میں 100 ارب کا ڈاکا ڈال کر روپوش ہوگیا جن کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ چاہیے تھا ان کو آپ کے لیڈر نے لندن فرار کرادیا چینی چور اور آٹا چور جنوبی پنجاب صوبے سے منحرف ہوگئے سردار اویس احمد خان لغاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف چھوٹ فریب اور پروپیگنڈے کا دوسرا نام ہے۔
اویس لغاری