صدرایپکا ایکسائز کی وفد کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل پنجاب مسعود الحق سے ملاقات، مختلف امورپرگفتگو

      صدرایپکا ایکسائز کی وفد کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل پنجاب مسعود الحق سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) صدر اپیکا ایکسائز پنجاب چودھری ابوھریرہ کی قیادت میں اپیکا ایکسائز پنجاب کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب مسعود الحق صاحب سے ملاقات کی وفد میں اپیکا ایکسائز پنجاب کے رہنما (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
عامر مقصود بٹ اور ملک جمیل چودھری احسان حاجی افتخار تھے اس موقع پر ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر شاہد علی گیلانی بھی مو جو د تھے چودھری ابوھریرہ نے ملازمین کو در پیش مسا ئل پر اپیکا ایکسائز پنجاب کی طرف سے 18 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب مسعود الحق صاحب کو پیش کیا جس پر ڈائریکٹر جنرل مسعود الحق صاحب سے ایک ایک نکات پر تفصیل سے گفتگو ہوئی خاص طور پر کانسٹیبل حضرات کی کی سالوں سے رو کی پرموشن کا مسئلہ جس پر انہوں نے ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر کو لیٹر لکھنے کا کہا اور رول 17 A کے تحت جن ملازمین کے بچوں کی درخواستیں ائی ھیں اْن پر فوری عمل درآمد کیا جائے چارٹر آف ڈیمانڈ میں شامل تمام نکات پر تفصیل سے گفتگو ہوئی خاص طور پر اسسٹنٹ ایکسائز آفیسر کی سیٹ کی بحالی ڈی اؤ ز کی پرموشن کے طریقے کار آور کانسٹیبل نائب قاصد اور چوکیدار کی نئی آسامیوں کے لیے گورنمنٹ سے ڈیمانڈ کیے جانے پر اتفاق ھوا ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب مسعود الحق صاحب نے کہا کہ میرے ہوتے ہوئے کسی ملازم کے ساتھ نا انصافی نہیں ھو گی اس موقع پر چودھری ابو ہریرہ صدر اپیکا ایکسائز پنجاب اور عامر مقصود بٹ ملک جمیل نے مسؤد الحق صاحب کا چارٹر آف ڈیمانڈ کو احسن طریقے سے سننے اور ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہرممکن کوشش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ھے.منجانب..ملک عبدالمجید نانڈلہ جنرل سیکرٹری ایپکا ایکسائز پنجاب.احسان خان سدوزئی چیرمین.. سینر نائب صدر آول پنجاب. چوھدری نیاز ڈھلوں.پریس سیکرٹری پنجاب ریحان فاروق جاٹ. فنانس سیکرٹری پنجاب. چوھدری عامر مان. راشد سناؤآں.
گفتگو