جلالپور، صاف پانی کی مانگ میں اضافہ ڈپٹی کمشنر کاایکشن، ڈورٹوڈور سپلائی شروع

  جلالپور، صاف پانی کی مانگ میں اضافہ ڈپٹی کمشنر کاایکشن، ڈورٹوڈور سپلائی ...

  

ملتان ( خصو صی رپو رٹر)جلالپور پیر والا شہر میں کھارے پانی کے مسئلہ اورشدید گرمی کے پیش نظر پینے کے صاف پانی کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ بجلی کا بار بار تعطل میونسپل (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

کمیٹی کے واٹر سپلائی کے نظام میں آڑے آنے لگا ہے۔گزشتہ روزڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر واٹر ٹینکرز کے ذریعے ڈور ٹو ڈور پینے کے پانی کی سپلائی شروع کر دی گئی ہے اور شہر کے 18 مقامات پر ٹینکرز کے ذریعے پانی کی سپلائی جاری ہے،دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر جلالپور پیروالا غلام سرور نے میونسپل کمیٹی کے افسران کو پانی کی ڈیمانڈ پوری کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔

شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -