کروناوائرس:نشتر ہسپتا ل میں 20مریضوں کی حالت تشویشناک

  کروناوائرس:نشتر ہسپتا ل میں 20مریضوں کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار ) نشتر ہسپتال میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کا کوئی مریض فوت نہیں ہوا ہے۔کورونا وائرس کے 20 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔18 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔نشتر ہسپتال کے کورونا وائرس آئسولیشن وارڈ میں داخل 66 مریضوں میں سے 45 مریض کورونا پازیٹو ہیں۔اب تک نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے شبہ میں لائے گئے 1451 مریضوں میں سے 516 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔کورونا وائرس کے 134 مریض فوت ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس کے 295 مریض صحت یاب ہوچکے (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
ہیں۔36 ڈاکٹروں،13 نرسوں اور 6 پیرا میڈیکل سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ایک لیڈی ڈاکٹر فوت ہوچکی ہے۔نشتر ہسپتال میں 18 ہزار 758 افراد کے کورونا وائرس ٹسٹ کئے جاچکے ہیں۔2674 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
انتظار