نشتر میڈیکل یونیورسٹی: مستحق سٹوڈنٹس سے وطائف کیلئے درخواستیں طلب

  نشتر میڈیکل یونیورسٹی: مستحق سٹوڈنٹس سے وطائف کیلئے درخواستیں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار ) نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے مسحق طلباء و طالبات کو وظائف دینے کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔سیشن 20۔2019 کے ملتان،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان ڈویڑن سے تعلق(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
رکھنے والے مستحق طلباء و طالبات ایک فلاحی تنظیم کی جانب سے وظائف دیے جائیں گے۔جسکے لئے سٹوڈنٹ سیکشن میں 25 جولائی 2020ء تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
وظائف