عید،شہر کے اطرا ف میں مویشی منڈیاں لگانے پرغورشروع

  عید،شہر کے اطرا ف میں مویشی منڈیاں لگانے پرغورشروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر شہر کے اطراف ڈنگر منڈیاں لگانے پر دوبارہ غور شروع کردیا ہے اور اس ضمن میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان، تحصیل کونسل سمیت صوبہ بھر کی تمام کمشنرز کا اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا ہے اجلاس کی صدارت چیف سیکرٹری جواد رفیق کریں گے اجلاس میں عید الاضحی کے موقع پر لگائی جانیوالی منڈی مویشیاں کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔کمشنر ملتان ڈویڑن نے چیف آفیسرز میٹرو پولیٹن باور کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی انتظامیہ کو فزیبلٹی رپورٹ بنانے کی ہدایت کردی ہے۔