تعمیراتی شعبے سے متعلقہ این اوسی کااجراآسان بنادیاگیا

تعمیراتی شعبے سے متعلقہ این اوسی کااجراآسان بنادیاگیا
تعمیراتی شعبے سے متعلقہ این اوسی کااجراآسان بنادیاگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تعمیراتی شعبے سے متعلقہ این اوسی کااجراآسان بنادیاگیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ این اوسی اب ای خدمت مراکزسے حاصل کیے جاسکیں گے،این اوسی کیلئے اب برسوں انتظارنہیں کرناپڑےگا،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ این اوسی کااجراآئندہ مقررہ مدت میں چندہفتے میں ہوگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -