آپکا سندھ کے رہنمامراد علی چانڈیو کے قتل کی مذمت

  آپکا سندھ کے رہنمامراد علی چانڈیو کے قتل کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اورشعبہ تعلیم کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اسحاق منصوری نے(آپکا) سندھ کے رہنما مراد علی چاچڑ کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات اور لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماء نے متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی، مرحوم کی مغفرت، درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -