فیس بک کے وفد کی پی ٹی اے کے حکام سے ملاقات

  فیس بک کے وفد کی پی ٹی اے کے حکام سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(پ ر) فیس بک کے ایک اہم وفد نے سٹیزن پروٹیکشن (آن لائن نقصان کے خلاف) رولز 2020 پر تبادلہ خیال اور مشاورتی عمل کے تحت تجاویز پیش کرنے کے لئے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کے حکام سے آن لائن ملاقات کی۔ ملاقات میں فیس بک کے نمائندوں نے روشنی ڈالی کہ پریونشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پی ای سی اے) کی جانب سے درکار نگرانی کے خودمختارانہ طریقے وضع کرنا، پاکستان میں پابندی شدہ مواد پر زیادہ شفافیت لانے، پاکستانی آئین میں اظہار رائے کی آزادی کی ضمانت میں شہریوں کے حقوق کا تحفظ اور ضروری طریقہ کار شامل کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -