لاک ڈاﺅن قواعد کی خلاف ورزی پرنیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی

لاک ڈاﺅن قواعد کی خلاف ورزی پرنیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی
لاک ڈاﺅن قواعد کی خلاف ورزی پرنیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی

  

ویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاک ڈاﺅن قواعد کی خلاف ورزی پرنیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی ہو گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈکے وزیر صحت ڈیوڈکلارک نے فیملی کو ساحل پر لے جاکر لاک ڈاﺅن قواعد کی خلاف ورزی کی تھی،عوام کی جانب کا نشانہ بنائے جانے پر نیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی ہو گئے،وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے وزیرصحت ڈیوڈ کلارک کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

مزید :

بین الاقوامی -