محمد حسین محنتی کا وفاقی وزیرتعلیم شفقت محموداورصحافی اسماعیل ڈومکی سے اظہار تعزیت

محمد حسین محنتی کا وفاقی وزیرتعلیم شفقت محموداورصحافی اسماعیل ڈومکی سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ اور نواب شاہ کے سینئر صحافی محمد اسماعیل ڈومکی کے والد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -