تخت بھائی،ٹریفک حادثہ میں جوانسال لڑکا جاں بحق

تخت بھائی،ٹریفک حادثہ میں جوانسال لڑکا جاں بحق

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی۔ٹریفک حادثہ۔ نواحی علاقے جیوڑ ستوگودر کا ر ہائشی حاجی فردوس خان کے جواں سال صاحبزادے عارف خان موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق ہوگئے.۔

مزید :

صفحہ آخر -