وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ارکان اسمبلی کی تیسری ملاقات ،سیاسی صورتحال اورحلقوں کے حوالے سے بات چیت

وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ارکان اسمبلی کی تیسری ملاقات ،سیاسی صورتحال ...
وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ارکان اسمبلی کی تیسری ملاقات ،سیاسی صورتحال اورحلقوں کے حوالے سے بات چیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے لیگی ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ،جس میں سیاسی صورتحال اورحلقوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے لیگی ارکان اسمبلی نے تیسری ملاقات کی ہے،لیگی ارکان اسمبلی میں جلیل احمدشرقپوری،اشرف علی انصاری شامل ہیں ،ان کے علاوہ نشاط ڈاہا،غیاث الدین،اظہرعباس نے بھی وزیراعلیٰ سے ملاقات کی ، غضنفرعلی،فیصل خان نیازی بھی ملاقات کرنیوالوں میں شامل ہیں ،ملاقات میں سیاسی صورتحال اورحلقوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔