ومبلڈن اوپن ڈبلز، اعصام الحق آج ایکشن میں نظر آئینگے

ومبلڈن اوپن ڈبلز، اعصام الحق آج ایکشن میں نظر آئینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لندن(آئی این پی)پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے پارٹنر الیگزینڈرنیڈووایسوف رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے۔میگا ایونٹ کے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف نے کامیابی حاصل کی تھی۔