فٹبال ورلڈکپ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت

 فٹبال ورلڈکپ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت

  

دوحہ(آئی این پی) فیفا فٹ ورلڈکپ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، فیفا ورلڈ کپ2022کی ٹکٹوں کی خریداری کے لیے چار کروڑ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف آرگنائزر حسن التھوادی نے کہا کہ توقعات سے بڑھ کر ٹکٹیں فروخت ہورہی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -