سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی قومی کرکٹرز سے ملاقات 

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی قومی کرکٹرز سے ملاقات 

  

 راولپنڈی(آن لائن) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گزشتہ روز راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ملاقات کی اور ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم پنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ راولپنڈی میں قومی مینز ٹیم کا آج کا تربیتی سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔قومی ٹیم 6 جولائی کو جمع ہوگی اور سری لنکا کے لیے پرواز کرے گی۔ادھر دنیا کے تیز ترین باؤلر کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے مدعو کیا۔ 

ن بابر اعظم سمیت کھلاڑیوں کو شعیب اختر کے ساتھ باتوں میں مشغول دیکھا جا سکتا ہے

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -