انسداد پولیو مہم جاری

انسداد پولیو مہم جاری

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے، اسسٹنٹ کمشنرز پولیو ورکرز کی سخت مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

 ڈی سی لاہور نے کہا کہ پولیو مہم کے چوتھے روز 03 لاکھ 43 ہزار 576 پانچ سال کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -