محکمہ لائیوسٹاک کا عملہ لمپی سکن کی روک تھام کے لئے متحرک

      محکمہ لائیوسٹاک کا عملہ لمپی سکن کی روک تھام کے لئے متحرک

  

 لاہور(لیڈی رپورٹر)عید قربان کے موقع پر محکمہ لائیوسٹاک کا عملہ پوری طرح متحرک ہے اور جانوروں کو لمپی سکن بیماری سے بچانے کیلئے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں  اگر کسی جانور میں یہ علامات پائی جائیں تو انھیں قرنطینہ سینٹر میں بھجوا دیا جاتا ہے۔

۔ شہر میں داخلے سے قبل جانوروں پر چیچڑ مار ادویات کا سپرے بھی کیا جا رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -