بڑھتی مہنگائی سے خانہ جنگی کی فضا بن سکتی ہے،جاوید اقبال بٹ

بڑھتی مہنگائی سے خانہ جنگی کی فضا بن سکتی ہے،جاوید اقبال بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل(ر) راحیل شریف لورز فورم جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ عوام میں اعتماد کی فضا بحال کرنے کیلئے فی الفور مہنگائی میں کمی کی جائے ۔ مہنگائی کا طوفان ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کر جائے گا۔ حکومت معیشت کی گرتی ہوئی ساکھ کو مزید کمزور ہونے سے بچانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے۔

 ملکی معاشی استحکام کے موثر اور مربوط قیام کیلئے ملکی معیشت مضبوط بنانے پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -