رئیل اسٹیٹ ڈویلپر مائل اسٹون ڈویلپرز نے پراجیکٹ متعارف کروادیا

رئیل اسٹیٹ ڈویلپر مائل اسٹون ڈویلپرز نے پراجیکٹ متعارف کروادیا

  

 لاہور(پ  ر)معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپر مائل اسٹون ڈویلپرز نے اسلام آباد میں اپنا پراجیکٹ فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد کو متعارف کرو ا دیا رائل بخارا مارکی ایکسپریس وے پر فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد کی رنگا رنک پری لانچ تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں اسلام آبادبھر کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں نے شرکت کی۔تقریب کی شرکاء کے لئے بذریعہ قرعہ اندازی ایک قیمتی گاڑی، عمرے کے ٹکٹ اور دیگر قیمتی تحائف بھی تقسیم کیے گئے پراجیکٹ ڈائیریکٹر /کنٹری ہیڈ فارسٹ ٹاؤن سجاد احمد گوندل نے کہا انشاء اللہ فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد رئیل اسٹیٹ کی دنیا کا ایک ایسا لینڈمارک بنے گی جس کی مثالیں دی جائیں گی۔سی ای او مائل سٹون ڈویلپر راجہ خلیل نے کہا کہ پاکستان  می بائیو فیلک کلچر کو پروان چڑھائیں گے فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد اپنے رہائیشوں کو دنیا کا منفرد ترین طرز ِ رہائش پیش کرے گا۔ڈائر یکٹر لینڈ /ڈویلولمینٹ شاہنواز احمد گوندل نے کہا کہ پراجیکٹ کی ڈیولپمنٹ کی دوران اس چیز کا خاص خیال رکھا جائے گا کہ زمین کے قدرتی خدوخال کو قائم رکھا جائے۔تقریب میں دارالحکومت کے گرد و نواح سی سینکڑوں افراد نے شرکت کی تقریب کی شرکاء سے سی ای او مائل اسٹون ڈویلپرز راجہ خلیل، پراجیکٹ ڈائریکٹر /کنڑی ہیڈ گوندل، ڈائریکٹر لینڈ ڈیولپمنٹ شاہنواز احمد گوندل، مسعود رضوی، یونس قریشی، عدیل ملک، اظہر گوندل ایڈووکیٹ، اعجاز احمد نیازی اور بریگیڈئیر وقار بنگش سمیت تمام ڈائریکٹرز نے پراجیکٹ کے حوالے سے اپنے احساسات سے حاضرین کو آگاہ کیا۔

مزید :

کامرس -