برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

  

 اس قدر بات کو دماغ پر سوار مت کر لیا کریں۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ آپ کے پریشان ہونے سے مسئلے حل نہیں ہوں گے۔ آج کا دن تھوڑا مشکل ہے، مگر ان شاء اللہ اس سے نکل جائیں گے۔

مزید :

کامرس -