برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  

 آپ کیوں مسلسل لاپرواہی سے کام لے رہے ہیں۔ لوگ اپنے اور اپنوں کے لئے بہت کچھ کرتے ہیں۔ آپ نے تو آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ آج قسمت موقع دے رہی ہے۔ اس سے فائدہ لے لیں۔

مزید :

کامرس -