ہربنس پورہ، گینگ کاسرغنہ گرفتار، لوٹی گئی رقم، اسلحہ، موٹرسائیکل برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں بیکریاں لوٹنے والا گینگ ہربنس پورہ پولیس نے گرفتار کرلیا گینگ کا سرغنہ عامر مسیح 29 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلا ڈاکوؤں نے چند روز قبل بیکری میں گن پوائنٹ پر واردات بھی کی تھی ملزمان عامر مسیح اور علی زکریا سے لوٹی گئی رقم، پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد،ابتدائی تحقیقات میں ملزمان 12 نے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔