مصطفی ٹاؤ ن، 3ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد، مقدمہ درج
لاہور(کرائم رپورٹر)مصطفی ٹاؤ ن پولیس کی کارروائی دوران سنییپ چیکنگ مختلف کارروائیوں میں 3ملزمان گرفتار کرلیاگیا گرفتار ملزمان میں وطن خان،عمردراز اور زرمین خان شامل ہیں ملزم وطن خان کے قبضہ سے 2کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ملزمان عمر دراز اور زرمین خان کے قبضہ سے 02 رائفل 223بور برآمد ہوئی ملزمان کے قبضہ سے پسٹل اور درجنوں گولیاں اور میگزین بھی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔