نشترکالونی، شہری کو فائرنگ  سے زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

 نشترکالونی، شہری کو فائرنگ  سے زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)جنونی عاشق نشتر کالونی پولیس کی گرفت میں نشتر کالونی پولیس نے شہری کو فائرنگ سے زخمی کرنے والا ملزم کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم امیر حمزہ لڑکی کو ملنے آیا تھا، جس کو اہل خانہ نے پکڑ لیا،پکڑے جانے پر ملزم نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کی زد میں آ کر لڑکی کا بھائی وسیم زخمی ہو گیا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے۔

مزید :

علاقائی -