چوارچب نہر اورآیا نگر  سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

  چوارچب نہر اورآیا نگر  سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

  

 فیروزوالہ(نامہ نگار)  تھانہ فیروز والا اورتھانہ صدر کے علاقہ چوارچب نہرسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد جس کی شناخت کیلئے پولیس نے کارروائی شروع کردی  جبکہ لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو امانتاً سپرد خاک کردیا جائے گا۔ کالا خطائی روڈ کی آبادی آیا نگر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد فیروزوالا پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -