قصور پولیس کاچھاپہ، ہزاروں  پتنگیں برآمد، ایک ملزم گرفتار

قصور پولیس کاچھاپہ، ہزاروں  پتنگیں برآمد، ایک ملزم گرفتار

  

قصور (بیورورپورٹ)تھانہ بی ڈویژن پولیس کا پتنگیں بنانے والے گودام پر چھاپہ، ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں برآمد، ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق   تھانہ بی ڈویژن پولیس نے  کوٹمراد خاں میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گودام پر ریڈ کے دوران ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں اور سامان پتنگ سازی برآمد کرلیا ،تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ملزم اللہ وسایا کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا.

 ہے، ملزم اللہ وسایا شہر قصور اسکے گردونواح میں پتنگیں بنا کر فروخت کرتا تھا۔

مزید :

علاقائی -