فقیر آ باد پولیس سٹیشن کی حدودمیں فائر نگ کے مختلف واقعا ت کے نتیجے میں دو افراد زخمی 

فقیر آ باد پولیس سٹیشن کی حدودمیں فائر نگ کے مختلف واقعا ت کے نتیجے میں دو ...

  

پشاور(کرائم رپورٹر)فقیر آ باد پولیس سٹیشن کی حدودمیں فائر نگ کے مختلف واقعا ت کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے مجرو ح سید جا وید گیلا نی ولد سید مصطفی گیلا نی سکنہ فقیر ا ٓباد نے رپور ٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ گھ رکے باہر موجود تھا کہ اسی دوران ملز معا دل ولد حکیم خان سکنہ فقیر آ باد نے آ کر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔ دریں اثنا مجرو ح لیا قت ولد افیسر ضلیل عمر 30سال سکنہ فقیر کلے نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے فقیر آ باد پولیس کو بتایا کہ وہ گھر جا رہا تھا کہ اسی دوران ملزم ریحان سکنہ مد ینہ کا لو نی نے آ کر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ ملزم جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے دونو ں واقعا ت کے ملزمو ں کیخلاف مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -