پشاور کا علا قہ شاہ پو ر محمد زئی میدان جنگ بن گیا 

      پشاور کا علا قہ شاہ پو ر محمد زئی میدان جنگ بن گیا 

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کا علا قہ شاہ پو ر محمد زئی میدان جنگ بن گیا دو فر یقین کا ا ٓمنا سامنا ہو نے پر ایک دوسرے کیخلاف مو رچہ زن ہو کر فائر نگ کر دی جس سے علا قے میں خو ف و ہرا س پھیل گیا شہری گھرو ں تک محدود ہو کر رہ گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز فریق او ل طا رق اور فریق دوم اسما عیل کا ا ٓمنا سامنا ہوا جس پر دونو ں فریقین ایک دوسرے کیخلاف مو رچہ زن ہو کر اندھا دھند فائر نگ کر دی جس سے علا قے میں خو ف و ہراس پھیل گیا شہری گھر و ں تک محدود ہو کر رہ گئے پولیس کا کہنا ہے کہ فا ئر نگ سے کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ہے پولیس نے دونو ں فریقین کیخلاف مقد مہ درج کر کے انکی گرفتاری کیلئے چھا پے ما رے جا رے رہے ہیں۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -